Browsing Tag

kpk police

صوبے میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے،آئی جی پولیس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور سوات میں ٹارگٹ کلرز کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اہم گروپ کو گرفتار کرلیا ہے، قانون کی عمل داری…

پشاور: سکھ نوجوان کا 7 لاکھ روپے میں قتل کرایا، قاتل مقتول کی منگیتر نکلی

پولیس نے سکھ نوجوان رویندر سنگھ کے قتل کی گتھی سلجھالی جس میں نوجوان کی قاتل اس کی منگیتر ہی نکلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رویندر کو مروانے والی ان کی منگیتر پریم کماری ہے، مقتول کی ملزمہ سے عنقریب شادی ہونے والی تھی لیکن وہ شادی سے ناخوش تھی…

شکریہ سوات ٹریفک وارڈنز (ڈاکٹر شاہد عالم)

آج مینگورہ جانے کا اتفاق ہوا گاڑی نکالی اور چل دیا کہ راستے میں ہی ایک ایمرجنسی پیش آئی! چونکہ ایمبولینس کو بلانے کا وقت نہ ہونے کیوجہ سے میں نے اپنی ہی گاڑی میں ہسپتال پہنچنے کا ارادہ و فیصلہ کرلیا۔ فل ہیڈ لائیٹس اور ڈبل انڈیکیٹر لگائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More