ٹیگ کی محفوظات : Ningwalai

ننگولئی میں سکول داخلہ مہم کے حوالے سے واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14اپریل2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی میں گورنمنٹ ہائی اسکول ننگولئی انتظامیہ کی جانب سے اسکول داخلہ مہم 2018 کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسکول کے بچوں اور اساتذہ کرام سمیت بچوں کے والدین اور سیاسی و سماجی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، بچوں نے ہاتھوں میں ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سوات کے دو بھائی جاں بحق،ننگولئی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ :15جنوری2017) سعودی عرب میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کی لاشیں سوات پہنچا کر آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں۔میتیں آبائی علاقہ پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ ننگولئی کے رہائشی دو بھائی عیسیٰ خان اور موسیٰ خان سعودی عرب میں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم تھے ...

مزید پڑھیں »

ننگولئی میں چوروں نے دو دکانوں کو لوٹ لیا

سوات زما سوات ڈاٹ کام :28دسمبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے دو دکانوں کا سفایا کردیا،ہزاروں کی نقدی اور دیگر سامان لے کر رفو چکر ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے حیدر علی اور معتبر خان کے دکانوں کے تالے توڑ ...

مزید پڑھیں »

واجد علی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17نومبر2017ء)پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کے طالب علم واجد علی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کبل کے علاقہ ننگولئی کے مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے مٹہ روڈ پر پُر امن واک کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کے لئے نعرے لگائے گئے،مظاہرین کا کہنا تھا کہ پشاور میں مستقبل کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free