پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، ایچ ای سی پشاور کے حوالے سے منظور شدہ بل کی مذمت، ایچ ای سی حوالے سے کئے گئے فیصلے اور ترامیم کو واپس لینے کا مطالبہ،مظاہرین نے ہاتھوں میں…