ٹیگ کی محفوظات : Women Wing

جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں خواتین ممبر سازی مہم کا آغاز کردیا ہے،سمعیہ راحیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )جماعت اسلامی پاکستان خواتین ونگ کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم این اے ڈاکٹر سمعیہ راحیل قاضی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نہ صرف ایک پارٹی ہے بلکہ یہ خواتین کے لئے ایک خاندان ہے‘ جہاں انہیں باپ بیٹے اوربھائیوں کی اشیر باد حاصل ہونے کی وجہ سے مکمل حفاظت کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

حجا ب امن اور تحفظ کی علا مت کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )جما عت اسلا می حلقہ خو اتین کے زیر انتظا م لیڈ یز پار ک سید وشریف میں "حجا ب امن اور تحفظ کی علا مت "کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مینگورشہر کے علا وہ ضلع بھر کی سینکڑوں خواتین نے شر کت کی، تقریب سے ایم این اے ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے خواتین حقوق کے لئے مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )جماعت اسلامی سوات حلقہ خواتین نے خواتین حقوق کے لئے مہم کا آغاز کردیا ۔مہم تین ماہ تک جاری رہے گا۔مہم کے دوران سوات میں ہزاروں خواتین کو جماعت کا ممبر بنائیں گے ۔مہم کا مقصد خواتین تک جماعت اسلامی کی دعوت پہنچانا ، خواتین میں اسلامی نقطہ نظر سے شعور اجاگر کرنا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free