ملم جبہ کے بلند ترین برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) سوات کے بلند ترین سیاحتی مقام ملم جبہ کے برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر ہوگیا۔ میلہ میں ملک بھر سے آنے والے سیاح برف اور برفانی کھیلوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ فیسٹول میں میوزیکل نائٹ خٹک ڈانس نے سیاحوں کے دل جیت لئے اس کے ساتھ سیاحوں نے برفانی کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا ۔ سنو فیسٹول کا مقصد سوات میں پر امن ماحول کا پیغام پوری دنیا کو دینا تھا ۔ فیسٹول میں غیر ملکی سیاحون نے بھی حصہ لیا۔ آخری رات آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More