Browsing Tag

cm kpk

وزیراعلیٰ کے دورہ سوات نے طالبان دور کی یاد تازہ کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے دورہ سوات نے طالبان دور کی یاد تازہ کرادی، پولیس کی طرف سے جگہ جگہ سڑکوں کی بندش اور ٹریفک کو معطل کرنے سے مینگورہ شہر میں ٹریفک کا اژدہام بنا رہا، عوام مشکلات کا شکار رہے، آج جمعرات کو…

خیبرپختونخوا حکومت میں شدید اختلافات، وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات

وزیراعلی محمود خان نے نجی  اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انھیں یکسرمستردکردیا ۔ انہوں نے کہا کہ دو تین وزراء اس سازش کے پیچھے ہیں کیونکہ میں نے ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کو صوبائی کابینہ میں شامل نہیں…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا چترال اور سوات کا دورہ

زیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلع سوات کا مصرو ف دورہ کیا، جہاں انہوں نے سوات موٹر وے سمیت ضلع سوات اور چترال کے سیاحتی مقامات کا فضائی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کو اس موقع پر ائیر فورس کے اعلیٰ حکام اور ڈپٹی کمشنرز سوات اور چترال کی طرف سے…

سیدو شریف ائیر پورٹ بہت جلد پروازوں کیلئے بحال کیا جائے گا،وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سیدو ائیر پورٹ کو بہت جلد پروازوں کیلئے بحال کیا جائیگا تاکہ سوات کی سیاحت کو مزید فروغ مل سکے، خیبر پختونخوا کے عوام کے مشکلات کا ازالہ اور صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، پسماندہ…

وزیراعلیٰ محمود خان اور مراد سعید کا سوات میں مختلف منصوبوں کا افتتاح

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا خواتین کے لیے نادرا رجسٹریشن سنٹر کا افتتاح کرلیا جبکہ کبل سوات میں بھی خواتین نادرا رجسٹریشن سنٹر کا اعلان کردیا۔ جمعہ کے روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سوات…

وزیر اعلیٰ محمود خان سوات پہنچ گئے

‎وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان 2روزہ دورے پر اپنے آبائی علاقہ مٹہ سوات پہنچ گئے، ابائی علاقہ پہنچنے پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد وزیراعلی کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ عوامی مسائیل سننے کیلیے وزیراعلیٰ اپنے حجرے میں لوگوں سے ملے اور ان کے…

مرادسعید اور وزیراعلیٰ سوات میں بڑے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید اور وزیرا علیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان جمعہ کو سوات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جاری شیڈول کے مطابق وزیراعلیٰ مٹہ میں نادرا آفس کا افتتاح جبکہ کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے

فاٹا کی پسماندگی دور کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے قبائلی ضلع خیبر میں وادی تیراہ کو تحصیل کا درجہ دینے اور وہاں ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اُنہوں نے تیراہ اور باڑہ میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے مجوزہ ڈیمز کی تعمیر اور تیراہ میں سڑکوں کی تعمیر کے…

سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا،انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا سیدو سنٹرل ہسپتال میں حاملہ خاتون کے انتظار گاہ میں بچے کو جنم دینے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ کی ضلعی انتظامیہ کو واقعہ کی فوری انکوائری کرنے اور رپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More