اصل سرمایہ بینکوں کے پوشیدہ خزانے نہیں نوجوان ہیں: سراج الحق

ہر زور اسلام آباد میں ایک نیا این آر او نظر آتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا ہر زور اسلام آباد میں ایک نیا این آر او نظر آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران قوم کو مایوس کر رہے ہیں، پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پُرسکون نہيں بنے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بوسیدہ استحصالی نظام، ظلم،کرپشن اور سود کا نظام ایک دن ختم ہو گا اور ہمارا اصل سرمایہ بینکوں کے پوشیدہ خزانے نہیں بلکہ نوجوان ہیں

لاہور(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل سرمایہ بینکوں کے پوشیدہ خزانے نہیں بلکہ نوجوان ہیں۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا ہر زور اسلام آباد میں ایک نیا این آر او نظر آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران قوم کو مایوس کر رہے ہیں، پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پُرسکون نہيں بنے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بوسیدہ استحصالی نظام، ظلم،کرپشن اور سود کا نظام ایک دن ختم ہو گا اور ہمارا اصل سرمایہ بینکوں کے پوشیدہ خزانے نہیں بلکہ نوجوان ہیں۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More