وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا

ان کے کابینہ سے نکلنے کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47 ہوگئی ہے

کابینہ میں 25 وفاقی وزرا، 4 وزراء مملکت شامل ہیں جن میں 5 مشیر اور 13 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی سے وزیراعظم آفس میں موجود آفس بھی واپس لے لیا گیا۔ دوسری نائب وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن کی لسٹ میں افتخار درانی کا نام موجود نہیں، ان کے کابینہ سے نکلنے کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ میں 25 وفاقی وزرا، 4 وزراء مملکت شامل ہیں جن میں 5 مشیر اور 13 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی سے وزیراعظم آفس میں موجود آفس بھی واپس لے لیا گیا۔ دوسری نائب وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More