سوات، رکن قومی اسمبلی کا ہوٹل مسمار کردیا گیا

رکن قومی اسمبلی شوکت علی خان کا ہوٹل دریاء کنارے آباد کیا گیا تھا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات کے کنارے ناجائز تجاوزات کیخلاف اپریشن شروع کردیا ہے ، مدین میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اپریشن کے دوران تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت علی کا ہوٹل مسمار کردیا گیا ، یہ ہوٹل دریائے سوات کے کنارے آباد کیا گیا تھا جو تجاوزات میں شمار کیا گیا تھا۔ ڈی سی سوات کے مطابق  تجاوزات ہٹانے پر کسی سے سمجھوتا نہیں کیا جائے گااور  کالام سے لیکر لنڈاکے تک دریائے سوات سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More