صوبائی حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو لاک ڈاون کا اعلان کردیا

صوبائی حکومت نے نوٹفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اب ہفتہ اور اتوار کے بجاۓ جمعہ اور ہفتہ کو لاک ڈاون ہوگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تاجروں کی کوششیں رنگ لے آئی،صوبائی حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو لاک ڈاون کرنے کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کورونا وائرس کے پیش نظر صوبائی حکومت نے ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا جس کے بعد صوبہ بھر کے تاجروں نے لاک ڈاون کو نا ماننے اور جمعہ و ہفتہ کو لاک ڈاون کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ آج ہی صوبائی حکومت نے نوٹفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اب ہفتہ اور اتوار کے بجاۓ جمعہ اور ہفتہ کو لاک ڈاون ہوگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More