سجاد خان جلو خیل عرف دنگ خان انتقال کرگئے

فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ غمے لار، پرانا تبلیغی مسجد مکان باغ میں ہورہی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پی ڈی ایم اور پختون خواہ ملی عوامی پارٹی سوات کے سرگرم رہنماء سجاد خان جلو خیل انتقال کر گئے۔ اُن کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ امجد خان (نادرا)، فواد خان ، عمران خان اور فاروق خان کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ غمے لار، پرانا تبلیغی مسجد مکان باغ میں ہورہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More