مدین قندیل میں ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے مدین ہسپتا ل منتقل کردیا جہاں پر ان کا علاج ہورہا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مدین میں قندیل کے مقام پر ٹریفک حادثہ،کار اور موٹرسائیکل کے درمیان ہونے والے حادثہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق قندیل میں موٹر کار اور موٹرسائیکل سوار کے مابین ہونے والے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی رضا کاروں کی ٹیم فوری طورپر جائے حادثہ پہنچی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے مدین ہسپتا ل منتقل کردیا جہاں پر ان کا علاج ہورہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More