تحصیلدار اور ایڈیشنل کمشنر کا اسلام پور میں ویکسنیشن چیک پوسٹ کا دورہ

اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کویڈ ویکسین نہ لگانے والوں کے کو ایک تحصیل سے دوسرے تحصیل میں نہ چھوڑا جائے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) تحصیلدار عمران علی شان نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو ایک تحصیل سے دوسرے تحصیل میں نہ چھوڑا جائے، ایڈیشنل کمشنر اشتیاق ابراہم اور تحصیلدار تحصیل بابوزئی عمران علی شان نے  اسلام  پور میں کویڈ ویکسینیشن چیک پوسٹ پر ویکسینیشن  عمل کا معائنہ کیا،اس موقع پر 70 سے زائد افراد کو کویڈ ویکسین فراہم کی گئی، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کویڈ ویکسین نہ لگانے والوں کے کو ایک تحصیل سے دوسرے تحصیل میں نہ چھوڑا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More