دی ایشین سکول میں سائنسی و ثقافتی نمائش کا انعقاد

ہیر ڈریسر ،فروٹ شال ،ارتھ کویک ڈینکٹر ،موسیقی سمیت پرانے گھروں کے کے رسم و رواج ،میڈیکل کلینک ،پرانی ثقافت اور سولر سسٹم وغیرہ کے حوالے سے طلباوطالبات اور بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات   دی ایشین سکول اینڈ کالج ملک آباد نویکلے میں سائنسی وتقافت پر مبنی نمائش کا انعقاد ،سکول کی طلبائ و طالبات نے سٹالز سجاد رکھے تھے اس موقع پر پرنسپل حید رعلی خان ،ڈائریکٹر ابدال سکول اختر علی خان جی ،صحافی ریاض شاہد نے اس موقع پر مختلف سٹالز میں دلچسپی لی اور سائنسی تجربات و مشاہدات پر مہمانوں کو بریف کیا ،ہیر ڈریسر ،فروٹ شال ،ارتھ کویک ڈینکٹر ،موسیقی سمیت پرانے گھروں کے کے رسم و رواج ،میڈیکل کلینک ،پرانی ثقافت اور سولر سسٹم وغیرہ کے حوالے سے طلباوطالبات اور بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ، وی ایشن سکول اینڈ کالج ملک آباد نویکلے میں سائنسی نمائش اور کلچر کے حوالے سے اختر علی خان جی، پرنسپل حیدر علی خان ، زاکر اللہ خان اور دیگر نے بتایا کہ ادارے میں طلبہ کی معاشرے کے تمام زندگی گزار نے کے امور سکھائے جاتے ہیں ،اور سالانہ نتائج بھی سو فیصد ہوتے ہیں،انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ جدید دور کے مقابلے میںاپنی تعلیم وتربیت پر توجہ دیں اور سائنسی ودنیادی عوام کے ساتھ ساتھ دینی علوم پر بھی توجہ دیں اوراپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ، اس موقع پر ڈاکٹر نرگس نے بھی نمائش کا وزٹ کیااور بچوںکے تیار کردہ سٹالز کو سرادیا ، انہوں نے کہاکہ بچوں اور طلبائ وطالبات میں اس سے آگاہی پیدا ہوتی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More