سوات کے علاقے چھوٹا کالام میں فلائنگ کوچ اور ٹرک کے مابین ٹکر،چھ زخمی

حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار فوری طورپر جائے وقوعہ پہنچے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے چھوٹا کالام میں ٹریفک حادثہ،فلائنگ کوچ اور ٹرک کے مابین ٹکر کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چھوٹا کالام میں ہونے والے حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار فوری طورپر جائے وقوعہ پہنچے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا، بعض مریضوں کو حالت تشویشناک ہونے پر سیدوشریف ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر تمام زخمیوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More