تحصیل بحرین بازار میں چھاپے، متعدد دکاندار جرمانہ

سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنراحسان اللہ تحصیل بحرین مدین بازار میں کارواٸی, گرانفروشی, ناجاٸز منافع خوری, سرکاری نرخنامہ سے تجاوز پر کئی دکانداروں پر جرمانے عائد کرتے ہوئے گرانفروشی میں گرفتار کر کیا۔صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کے احکامات کی روشنی میں  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنربحرین احسان اللہ میں ماہ رمضآن المبارک بازاروں میں اشیاء خوردنوش کی دکانوں پر قیمتوں، زائد المعیاد۔ اشیاء رکھنے پر متعدد دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئ،بیشتر افراد کو گرفتار کرتے ہوئے موقع پر جرمانہ کر دیا اور سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق  فروخت کو یقینی بنانے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق  فروخت کو یقینی بنانے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی.

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More