حلقہ پی کے7 میں ضمنی انتخابات، تحریک انصاف اور اے این پی میں کانٹے کا مقابلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنان میں گرم جوشی دکھائی دے رہی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے  جس کے لئے  مجموعی طور پر 124 پولنگ سٹیشنز میں الیکشن پولنگ کے لیے قائم کئے گئے ہیں۔ پی کے 7 پر کل 4 امیدوار مد مقابل ہیں۔پی ٹی آئی کے فضل مولا اور اے این پی کے حسین احمد خان کے درمیان کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنان میں گرم جوشی دکھائی دے رہی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More