المدینہ کالج امانکوٹ نے بورڈ ٹاپ کرنے کے ساتھ مزید تین پوزیشنز حاصل کرلی

مسکان یعقوب نے 1054 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں المدینہ کالج نے چار پوزیشنز کے ساتھ بورڈ بھی ٹاپ کرلیا۔ المدینہ کالج امانکوٹ کی طالبہ خومارو خالق نے 1064 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، اسی طرح مسکان یعقوب نے 1054 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پری انجنئیرنگ گروپ میں  المدینہ کالج امانکوٹ کی طالبہ  لاریب احسان نے1045 نمبروں کے ساتھ پہلی اور سید سلویٰ نے1041نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More