سوات پریس کلب کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیٹی

جملہ ممبران 28دسمبر صبح دس بجے سے 4بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پریس کلب میں اپنی حاضری یقینی بنائیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوا ت پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن کمیٹی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوات پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات جاری کردہ شیڈول کے مطابق 28دسمبر2022 کو منعقد ہوں گے، واضح رہے کہ شیڈول میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے، سوا ت پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے جملہ ممبران 28دسمبر صبح دس بجے سے 4بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پریس کلب میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More