کوکارئی، 20 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کہ گزشتہ روز بھی بیس سالہ سنگین نے خودکشی کی کوشش کی تھی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کوکارئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق سگین ولد عثمان علی نے نامعلوم وجوہات پر اپنی اپ کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تھانہ کوکارئی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا۔ مزید یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز بھی بیس سالہ سنگین نے خودکشی کی کوشش کی تھی ،زہریلی دوا کھانے کے بعد اسپتال منتقل کیا تھا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More