مٹہ میں 18 سال نوجوان نے خودکشی کرلی

معاذ دسویں جماعت کا طالب تھا اور حالیہ امتحان میں ایک پرچہ میں دے رکھا تھا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ پیوچار میں 18 سالہ معاذ ولد ایوب خان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نوجوان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاذ دسویں جماعت کا طالب تھا اور حالیہ امتحان میں ایک پرچہ میں دے رکھا تھا۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More