مکانباغ میں مکان کے اندر ککر پھٹنے سے دو خواتین جھلس کر زخمی ہو گئیں

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ مکانباغ میں مکان میں ککر پھٹنے سے دو خواتین جھلس کر زخمی ہو گئیں، ذرائع کے مطابق مکانباغ کے ایک مکان میں کچن میں موجود خواتین پر ککر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو خواتین زوجہ ناصر اور زوجہ قیصر جھلس کر زخمی ہو گئیں، دونوں خواتین کو سیدو شریف اسپتال میں طبی امداد کی فراہمی کے بعد پشاور منتقل کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More