سیدو شریف میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ سیدو شریف کے مین چوک میں فائرنگ سے نوجوان کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق جنید نامی نوجوان پر سیدو شریف چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلوں ناچاقی کا شاخسانہ ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More