سینئیر صحافی غلام فاروق ( سپین دادا ) انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سینئر صحافی اور روزنامہ شمال کے چیف ایڈیٹر غلام فاروق (سپین دادا)بقضائے الٰہی وفات پاگئے، مرحوم طویل عرصہ سے علیل تھے اور گذشتہ ایک ماہ سے اسلام آباد میں زیر علاج تھے، مرحوم کی وفات پر سوات کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے غم و افسوس کا اظہار کیا، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت 11بجے جنازو جماعت پیپلز چوک میں ادا کی جائے گی جبکہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ رنگ محلہ میں ہورہی ہے،مرحوم عمر فاروق، عبداللہ، عبدالرحمن اور حارث کے والد تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More