بچی کا نکاح، ستر سالہ شخص اور بچی کا والد گرفتار
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ نکاح کرنے والا ستر سالہ شخص او بچی کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقیات جاری ہے ۔ ایس پی لوئر سوات غلام صادق…