سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، آئی جی کو ہٹانے کی منظوری دی جائے گی

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مراد علی شاہ نے آج کابہنہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔  عموماً سندھ کابینہ کے اجلاس کی سمری تین سے 4 روز پہلے وزراء کو ارسال کی جاتی ہے جس میں اجلاس کا ایجنڈا بھی بتایا جاتا ہے لیکن ذرائع کا…

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری کیلئے حکومت کو چوتھی بار مہلت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی حکومت کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے لیے مزید 10 روز کی مہلت دیدی اور کیس کی مزید سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں…

رانا ثناء کیس: سر عام قتل کرنے والا بھی خود کو بے گناہ کہتا ہے: ڈی جی اے این ایف

رانا ثناء اللہ کی جانب سے 10، 10 لاکھ روپے کے دو حفاظتی مچلکے جمع کرائے جانے کے بعد 26 دسمبر کو انہیں رہا کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرآن پاک ہاتھ میں…

حکومت نے آرڈیننس سےنیب کے پر کاٹ دیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں دلائل دیے۔ دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ توقع کرتے ہیں حکام نیب قانون سے متعلق مسئلے کو حل کرلیں…

سوات میں چیتے کا نوجوان پر حملہ،مقامی افراد کی فائرنگ سے چیتا ہلاک

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے میں چیتے نے مقامی نوجوان پر حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔لوگوں نے فائرنگ کرتے ہوئے چیتے کو مار دیا۔تاہم جائے وقوعہ پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکا ر بھی پہنچے ،پولیس کا کہناتھا کہ برف…

اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی کے لئے اشتہار جاری

اشتہار کے مطابق اسحاق ڈار کے گھر کا رقبہ 4 کنال 17 مرلے ہے اور اس کی نیلامی کا عمل 28 جنوری کو ہوگا۔ گھر کی ابتدائی قیمت 18 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ بولی میں حصہ لینے کے خواہشمندوں کو پہلے 92 لاکھ 50 ہزار بطور زر ضمانت جمع کرانے ہوں گے۔

خیبرپختونخوا سے پولیو کا مزید ایک کیس سامنے آگیا

  ایمرجنسی آپریشن سینٹر پشاور کے مطابق  لکی مروت سے 25 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے نہ ہی ٹیکے لگائے گئے۔ متاثرہ بچے کے فضلے کے نمونے دسمبر میں قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو…

قومی اسمبلی نے بینکوں کو قومیانے کا بل منظور کرلیا

وزیر اعظم کے 22 غیرملکی دوروں پر 11 کروڑ 95 لاکھ خرچ ہوئے ،ان کے ساتھ 440افراد نے سفر کیا۔ پی پی پی ارکان اور وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب خان کے مابین طعنے بازی ہوتی رہی۔ سندھ میں گیس کی کمی کے توجہ دلاونوٹس پر عمرایوب نے صوبے کو ذمہ دار…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بچی کی ہلاکت؛ وزیرایوی ایشن نے رپورٹ طلب کرلی

عینی شاہدین کے مطابق بچی سیڑھیاں اترتے وقت ماں کے ہاتھوں سے گری جس کے باعث واقعہ حادثاتی طورپرپیش آیا۔  غلام سرورخان نے کہا کہ معصوم بچی کی موت کا انتہائی افسوس ہے، اللہ تعالی لواحقین کوصبرجمیل عطا کرے، اسلام آباد ایئرپورٹ کی برقی سیڑھیوں…

وزیراعظم کا انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کے نام عوام کے سامنے لانے کا حکم

پروگرام سے نکالے گئے سرکاری افسران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی تو عمران خان نے معاملے پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے ملوث سرکاری افسران کے نام پبلک کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ غریبوں کا حق لوٹنے والوں کو چھوٹ نہیں دے سکتے،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More