سوات میں چیتے کا نوجوان پر حملہ،مقامی افراد کی فائرنگ سے چیتا ہلاک

لوگوں نے فائرنگ کر کے چیتے کو ہلاک کردیا۔

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے میں چیتے نے مقامی نوجوان پر حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔لوگوں نے فائرنگ کرتے ہوئے چیتے کو مار دیا۔تاہم جائے وقوعہ پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکا ر بھی پہنچے ،پولیس کا کہناتھا کہ برف باری کے باعث چیتے نے آبادی کا رخ کیا۔عینی شاہدین کے مطابق وہاں ایک اور چیتا تھا جس نے اپر دیر کے نہاگ درہ جنگل کی طرف بھاگ گیا۔

سوات(ویب ڈیسک)تحصیل مٹہ کے علاقے سربانڈہ میں چیتے نے مقامی شخص پر حملہ کر کے زخمی کر دیا،لوگوں نے فائرنگ کر کے چیتے کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے میں چیتے نے مقامی نوجوان پر حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔لوگوں نے فائرنگ کرتے ہوئے چیتے کو مار دیا۔تاہم جائے وقوعہ پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکا ر بھی پہنچے ،پولیس کا کہناتھا کہ برف باری کے باعث چیتے نے آبادی کا رخ کیا۔عینی شاہدین کے مطابق وہاں ایک اور چیتا تھا جس نے اپر دیر کے نہاگ درہ جنگل کی طرف بھاگ گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More