Browsing Category

ملاکنڈ بھر سے

مالاکنڈڈویژن کی خصوصی حیثیت برقرار نہ رکھی تو پارٹی چھوڑ دونگا، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مئی 2018ء) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان کا آج صوبائی اسمبلی میں اواز اٹھانے کا اعلان ، تمام ممبران کو اعتماد میں لیکر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت برقرار رکھیں گے ، آج بروز ہفتہ سوات پریس کلب میں…

ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف مختلف عوامی حلقوں نے احتجاج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) فاٹا انضمام ،ملاکنڈ ڈویژن کی خاص حیثیت کے خاتمے کے خلاف سوات سے تحریک کے اغاز کا فیصلہ ،سیاسی پارٹیوں اور سول سوسایٹی سمیت وکلاء برادری سے رابطوں کا اغاز ،سوات سے شروع ہونے والے تحریک کو…

فاٹا انضمام کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں ٹیکس کا نفاذ متوقع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)فاٹا انضمام کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کا قبائلی حیثیت ختم، فاٹا بل قومی اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد مالاکنڈڈویژن کے سات اضلاع کی اہم ترین حیثیت ختم ہوگئی، پانچ سال بعد مالاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع میں ٹیکس اور کسٹم ایکٹ متوقع…

مسائیل کے فوری حل کیلئے “واسا” نے شارٹ کوڈ فون نمبر متعارف کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) ڈبلیو ایس ایس سی ’’واساسوات ‘‘ نے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے فون نمبر 1334متعارف کرادیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مفت فون نمبر کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب…

مینگورہ شہر کے صفائی کے محکمہ ڈبلیو ایس ایس سی کو کمشنر مالاکنڈ نے7 گاڑیاں فراہم کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے تاریخی اقدامات اٹھارہے ہیں اور مینگورہ شہر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے…

عوامی مشکلات کے خاتمہ کیلئے وزیراعلیٰ نے 258 ملین روپے منظورکئے ، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ عوام پر ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے نتائج انا شروع ہوگئے ہیں اور شہر میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری آئی ہے ، ڈبلیو ایس ایس سی…

آر پی او پولیس ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پرڈویژن بھر میں پولیس آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) آر پی او پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان کی خصوصی ہدایت پر ملاکنڈ ڈویژن کے چھ اضلاع میں پولیس نے رمضان المبارک کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کیا۔ آر پی او کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس…

شانگلہ، مزدوروں کی میتیں پہنچ گئی، پورے ضلع میں کہرام مچ گیا، فضا سوگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کوئٹہ کان حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی میتیں رات گئے ضلع شانگلہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر الپورئی پہنچائی دی گئیں، جہاں پر ن لیگ کے صدر امیر مقام ، ایم این اے ڈاکٹر عباد سمیت دیگر سیاسی…

کوئلہ کان میں جاںبحق مزدوروں کے لوحقین سے اظہار تعزیت، نوازشریف کا شانگلہ جلسہ ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے 9 مئی کو دورہ شانگلہ ملتوی کردیا، کوئٹہ کوئلہ کان میں شانگلہ کے متعدد افراد کی موت کی وجہ سے نوازشریف نے نو مئی کو ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا ہے، پارٹی…

شانگلہ کے 6 کان کن کوئٹہ میں کوئلہ کے کان میں جاں بحق ، 17 تاحال لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 مئی 2018ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھما کہ شانگلہ کے 6 کان کن جاں بحق 6 زخمی 17کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ، محکمہ پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More