Ad

Ad

Browsing Tag

جلسہ

سوات میں ضمنی انتخابات، حلقہ پی کے 7 میں سرکاری اسکول جلسہ گاہ میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے حلقہ پی کے7سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے سرکاری سکولوں میں انتخابی جلسوں کا آغاز کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے گورنمنٹ سکول گودا کبل میں انتخابی جلسہ کیا جس کو اپوزیشن جماعتوں نے شدید تنقید کا…
Read More...

پی ٹی آئی پی کے 7 کے امیدوار فضل مولا نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) ضمنی الیکشن پی کے 7میں پی ٹی آئی کے امیدوار حاجی فضل مولا کی دھوں دار بیٹنگ جاری ، ڈھیرئی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما ناظم حبیب گل خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوکر حاجی فضل مولا پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا جس سے پی کے 7میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار حاجی فضل مولا…
Read More...

“دیکھو دیکھو کون آیا ؟ فون آیا فون آیا” سوات کے عوام نے نیا نعرہ تخلیق کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام، شہباز شریف کی آنے سے معذرت، ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث وہ نہ آسکے جس پر سوات کے عوام نے مسلم لیگ کے نعرے میں تبدیلی کرکے سوشل میڈیا پر یوں پیش کیا “دیکھو دیکھو کون آیا ؟ فون آیا فون آیا” جوکہ کل سے سوشل میڈیا پر…
Read More...

شہباز شریف آج منگلور گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرینگے، بڑے اعلانات متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور امیدوار برائے حلقہ این اے تین میاں محمد شہباز شریف آج منگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے، منگلور گراؤنڈ میں پنڈال سجایا گیا ہے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، گراونڈ میں جلسہ انتظامیہ کے مطابق 30 ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئیں ہیں، اور مزید کرسیاں بھی…
Read More...

میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی، 15 جولائی کو سوات آئینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار برائے این اے تین سوات میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق میاں شہباز شریف 14 جولائی کے بجائے 15 جولائی اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں…
Read More...

ہارون بلور کی شہادت، سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ منسوخ

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے آج ہونے والے مٹہ میں اعظیم الشان جلسہ عام کو پشاور واقعے کی بعد منسوخ کردیا گیا جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی تھی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر مٹہ بازار میں الیکشن مہم چلائی 25تاریخ پر ملک وقوم کیلئے قربانیاں دینے والوں اور بیرونی دنیا میں…
Read More...

Ad

میاں شہباز شریف 14 جولائی کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف 14جولائی بروز ہفتہ کو حلقہ این اے تین کے انتخابی کیمپئن کے حوالہ سے سوات کا دورہ کرینگے جبکہ شہباز شریف کا شانگلہ میں بھی جلسوں سے خطاب کی منصوبہ بندی ہے اس سلسلہ میں صبح دس بجے الپورئی شانگلہ اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ سوات میں جلسوں سے…
Read More...

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این پی کو این اے 3 اور پی کے 5 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی لیکن پارٹی نے ان کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر…
Read More...

اے این پی کے شیرشاہ کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا، دیرینہ کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے 6 میں اے این پی شدید سیاسی پریشانی میں مبتلا آج کا ہونے والا جلسہ ناکام ہونے کا خدشہ ۔ اہم پارٹی کارکنان اور رہنماء دیگر پارٹیوں میں شامل ہورہے ہیں ۔ اختلافات ختم کرنے کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر ہوتی بھی سوات پہنچ گئے ہیں ۔ تاہم حلقہ پی کے 6 میں اصل…
Read More...

سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے پوری برادری سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے مسلم لیگ (نواز) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (نواز) میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلہ میں چند دن قبل مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی وفد انجینئر امیر مقام کی قیادت میں سابق صوبائی وزیر…
Read More...