Browsing Tag

دریا

مہوڈنڈ سے کالام آنے والی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) کار کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کار نمبر AJ 4057 مہوڈنڈ سے مٹلتان آرہی تھی کہ گلیشر کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں مقامی ڈرائیور بہادر خان ولد حجاب خان جاں بحق…

دریائے سوات سے دو افراد کی لاشیں برامد ، بہاو میں غیر معمولی اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دریائے سوات کے بہاو میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہارگئے ،ریسکیو 1122 کے مطابق مدین میں ایک شخص…

مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے مقام پر دریائے سوات سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب دریائے سوات 36 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب ایک شخص کے ڈوب گیا ہے اطلاع…

دریائے سوات کی بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کو نگل لیا، کنارے پر کھڑے بچے مدد کیلئے پکارتے رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کی جان لے لی، مینگورہ کے محلہ لنڈیکس سے تعلق رکھنے والا شخص اپنے بچوں کے ہمراہ سیر کیلئے دریائے سوات گیا تھا، بائی پاس سڑک کے قریب انہوں نے اپنی…

پہاڑون پر تیز ترین بارش سے سیلاب کا خطرہ، انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ترین بارشوں اور ژالہ باری کے مینگورہ خوڑ سمیت ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے سوات کے بہاؤ غیر معمعلی اضافہ کے باعث سیلاب کا خطرہ…

دریائے سوات پر مچھلیوں کے شکار کیلئے نکلا نوجوان بے رحم موجوں کا شکار ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 23 ستمبر 2017 ء ) مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں مچھلیوں کے شکار پر نکلا نوجوان خود دریائے سوات کے تیز لہروں کا شکار ہوگیا، ذرائع کے مطابق تاج محمد سکنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ مچھلیوں کے شکار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More