Browsing Tag

سوات

چارباغ میں بجلی کا بوسیدہ تار گرنے سے 46 سالہ شخص جاں بحق

چارباغ (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں بجلی کے مین لائن کا تار ٹوٹ کرگرگیا جس کی زد میں آکر 46 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔مرحوم فضل کریم ولد پیخورے بازار سے خریداری کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ بجلی کے مین لائن کا…

کالام، دوشیزہ کی خودکشی کا ڈراپ سین،لڑکی کو مبینہ طور بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گجر گبرال میں جواں سال لڑکی کی خودکشی کیس نے ایک الگ موڑ لے لیا ہے۔ لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ مبینہ طور پر اس کے گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی دیکر لاش کو دریا میں پھینک دیا گیا۔یہ…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا، عوام کی چیخیں نکل گئیں ،شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے کاروبار زندگی اجیرن ، عوام کا واپڈا حکام اورنومنتخب ممبران اسمبلی سے فوری طور پر نوٹس…

ملک بھر میں شدید گرمی ، جشن آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث بیشتر علاقوں سے لوگ یوم آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سوات امڈ آئے یوم آزادی کے موقع پر سیاحت کی غرض سے کثیر تعداد میں لوگ سوات پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ کالام ، بحرین ،…

پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ایک اور نوجوان دریائے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) دریائے سوات میں نہانے پر پابندی کے باوجود شدید گرمی کے ستائے ہوئے لوگ بڑی تعداد میں دفعہ 144 کی نفاذ کی پرواہ کئے بغیر دریا سوات کا رخ کرتے ہوئے دریا میں نہاتے ہیں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کے باعث…

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

سوات پریس کلب میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) اخلاص فاؤنڈیشن کی جانب سے سوات پریس کلب میں پودا لگایا گیا ،فاؤنڈیشن کے عہدیداروں ،صحافیوں اورسماجی شخصیات نے شرکت کی،گذشتہ روز سوات پریس کلب میں مذکورہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے سرگرم سماجی کارکن آصف…

کانگو وائرس کے ممکنہ خطرات،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحی پر صفائی مہم کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر قربانی کے جانوروں میں کانگو وائرس کے ممکنہ خطرات کا تدارک کرنے کیلئے فوری طور پر ہمہ گیر صفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More