Browsing Tag

سوات

عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ، ڈپٹی کمشنرسوات

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا کے زیر صدارت عیدالضحیٰ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ٹی ایم اے ،ریسکیو 1122 ، واساء ، ویٹرنری افیسرز اوردیگر محکموں کے آفیسرز نے بھر پور شرکت کی ، ڈی سی سوات…

گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ چھریوں کے وار سے باپ بیٹا قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں گھریلو تنازعہ پرباپ بیٹا قتل جبکہ ایک زخمی ملزم گرفتار خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں گھریلوں مسلے پرسالے نے مبینہ طور طیش میں اکر اپنے بہنوئی اور اسکے…

سوات بورڈ کے زیر اہتمام نہم و دھم کا سپلیمنٹری امتحان 29 اگست سے شروع ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ/ دارالقضاء سوات کے حکم کے مطابق تمام وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018ء میں کلاس نہم میں پرچہ/ پرچہ جات منسوخ کیے…

ضلعی انتظامیہ کا سیاحوں کیلئے عید الاضحی کے موقع پر خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تقریباً ایک ہفتے پر محیط چھٹیوں کے دوران بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت…

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا…

پاک فوج کے زیر اہتمام ہائی سکول کبل میں فوٹو گرافی مقابلوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) جی ا و سی ملا کنڈ آرمی ڈویژن کی ہدا یت پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کبل میں فوٹو گرافی مقا بلوں کا ا نقاد کیا گیا ۔جس میں سات سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا ۔ جس میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول قلا گے…

سوات اپریشن میں غیر معمولی خدمات پر میجر جنرل عابد لطیف کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) صدر مملکت نے اعلیٰ خدمات پر پاک فوج کے میجر جنرل عابد لطیف خان کیلئے ہلال امتیاز (ملٹری) کا اعلان کردیا ، عابد لطیف خان سوات آپریشن کے دوران مینگورہ فورس کمانڈر کے طور پر ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں…

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل کبل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 کلو سے زائد چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام جبکہ ملزم گرفتار، پولیس سٹیشن کبل کے مطابق کبل کے نواحی علاقہ ڈاڈھارہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے…

ننگولئی میں چور کو رنگے ہاتھوں پکڑکر عوام نے دھو ڈالا، زخمی حالت میں پولیس کے حوالہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں گزشتہ رات تین بجے کے قریب چور نے جنرل سٹور کے تالے توڑ دئے ، چور کی اہٹوں پر قریبی گھر والے بیدار ہوگئے ، اور چور کا پیچھا شروع کردیا لوگوں نے چور کو پکڑ کر شدید…

پاک فوج شجرکاری مہم کے تحت سوات میں ساڑھے بارہ ہزار پودے لگائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے علاقہ برہ بانڈئی میں پاک فوج کے زیراہتمام ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں یوم آزادی اور موسم برسات کے حوالے سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا تقریب میں لیفٹیننٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More