Browsing Tag

مسلم لیگ

مسلم لیگ ن سوات کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن سوات کے کارکنوں کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گیا ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور…

شریف فیملی کی سزا معطلی اور رہائی پر سوات میں مسلم لیگ کے کارکنان کا جشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء)گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطلی اور رہائی پر سوات میں جشن منایاگیا۔ لیگی کارکنوں نے سڑکوں پر نکل کر بنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ مینگورہ شہر کے نشاط چوک،تحصیل کبل، منگلور، کالام…

سوات، سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 ستمبر 2018ء) سوات میں مختلف جگہوں پر سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ، مرحومہ کی ایصا ل ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ، نماز جنارہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں ،…

تبدیلی سرکار کو موقع دینگے کہ وہ اپنے وعدے پورے کرے، امیرمقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہناکر اب دکھائے۔ ن لیگ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کی ترقی اور یہاں کی عوام کی خوشحالی…

مسلم لیگ ورکرز کنونشن کے اختتام پر کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ،لاتوں اور گھونسوں کی بارش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)سوات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ، قوی خان ایڈووکیٹ اور صادق عزیز کے کارکنان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی، میڈیا نمائندگان بھی…

آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر امیر مقام کو نیب نے 19 کو جولائی کو طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)پاکستان مسلم لیگ ن صدر امیر مقام کو نیب خیبرپختونخوا نے19جولائی کو صوبائی کو طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق امیرمقام کو آمدن سےزیادہ اثاثے بنانے پرطلب کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ امیرمقام کو 12جولائی کو…

آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر امیر مقام کو نیب نے 19 کو جولائی کو طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)پاکستان مسلم لیگ ن صدر امیر مقام کو نیب خیبرپختونخوا نے19جولائی کو صوبائی کو طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق امیرمقام کو آمدن سےزیادہ اثاثے بنانے پرطلب کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ امیرمقام کو 12جولائی کو…

“دیکھو دیکھو کون آیا ؟ فون آیا فون آیا” سوات کے عوام نے نیا نعرہ تخلیق کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام، شہباز شریف کی آنے سے معذرت، ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث وہ نہ آسکے جس پر سوات کے عوام نے مسلم لیگ کے نعرے…

شہباز شریف آج منگلور گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرینگے، بڑے اعلانات متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور امیدوار برائے حلقہ این اے تین میاں محمد شہباز شریف آج منگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے، منگلور گراؤنڈ میں پنڈال سجایا گیا ہے تمام تر انتظامات…

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More