Browsing Tag

نوجوان

کالام میں نوجوان پہاڑ سے گرکر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے نواحی گاؤں مٹلتان پلوگاہ میں 16 سالہ لڑکا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عبید اللہ ولد امیر اللہ قریبی پہاڑ پر گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

سوات سے تعلق رکھنے والے مبمر قومی اسمبلی مرادسعید نے وفاقی وزارت کا حلف اٹھالیا

اسلام اباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے 6 وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت سے ان کے…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ایک اور نوجوان دریائے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) دریائے سوات میں نہانے پر پابندی کے باوجود شدید گرمی کے ستائے ہوئے لوگ بڑی تعداد میں دفعہ 144 کی نفاذ کی پرواہ کئے بغیر دریا سوات کا رخ کرتے ہوئے دریا میں نہاتے ہیں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کے باعث…

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں…

کالام کے علاقہ گبرال میں بیس سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گبرال میں بیس سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔ وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔ایس ایچ او تھانہ کالام فضل ربی نے…

مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچایا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2018ء) مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچادیا ، حکام بالا سے مداخلت کی اپیل ، گذشتہ روز گل کدہ کے رہائشی نوجوان طلحہ نے سوات پریس کلب میں فریاد…

خوازہ خیلہ میں اٹھارہ سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) خوازہ خیلہ شین سانگڑئی میں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی پولیس زرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مضافاتی علاقہ سانگڑئی میں…

کانجو پولیس کی کاروائی ، فائرنگ کرنے والا قاتل گرفتار ،اہم انکشافات سامنے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) کانجو پولیس کی کاروائی ، چند دن قبل غوریجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ، بدھ کے روز کانجو پولیس اسٹیشن کے حدود میں جدید ترین طریقۂ تفتیش…

دریائے سوات میں چار دن سے لاپتہ عتیق علی شاہ کی لاش بریکوٹ کے مقام پر برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے مردان کاٹلنگ کے نوجوان عتیق علی شاہ کی لاش کو تین دن بعد دریائے سوات سے نکال لی گئی، لاش کو ڈھونڈنے کیلئے محمد ہلال اف علیگرامہ کی ٹیم اور ریسکیو 1122 کی…

چارباغ میں 23 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں 23سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مراد ولد حکیم خان نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں خود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More