Browsing Tag

کالام

کالام یوٹیلیٹی سٹور میں خرد برد کا انکشاف، سٹور تین ماہ سے بند، رمضان پیکیج صرف نام تک محدود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) صوبائی حکومت کا رمضان پیکج ٹھاہ۔ کالام کا گورنمنٹ یوٹیلٹی سٹور خالی، خرد برد کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں کا واحد گورنمنٹ یوٹیلٹی سٹور پچھلے تین مہینوں سے خالی پڑا ہے…

پولیس کی گاڑی مبینہ طور پر لکڑی سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) محکمہ فارسٹ نے پولیس کی گاڑی کوسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑلی۔ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کے مطابق تھانہ کالام کے مرزا اور پولیس اہلکار کانسٹیبل اور دیگر اہلکار غیرقانونی فرنیچر لے کر کالام چیک…

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ…

خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ مسماۃ (گ) اور بعد میں 19 سالہ رشید…

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر…

محکمہ سیاحت کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے والی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء) محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام رولز اور قوانین کو نظر انداز کرکے جعلی دستاویزات جمع کرانے والی من پسند کمپنی کو کروڑوں روپے کا ٹھیکہ دینے کا انکشاف ک ہوا ہے۔ محکمہ سیاحت خیبر…

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگاتین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو…

نئے کالام میں خوش آمدید

نیا پختونخوا نہ سہی" نئے کالام میں خوش آمدید" | ایچ ایم کالامی حکومتی مسترد شدہ ایک علاقے کا باشندہ ہونے کے ناطے راقم ہمیشہ پاکستانی سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے آستین چڑھا کر پیچھے پڑا رہتا ہے۔ سیاسی نقطہ نظر اس مثل تک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More