Browsing Tag

اراضی

سوات پرائم منسٹر ہاؤسنگ سکیم کیلئے زمین کے حصول سے متعلق اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت پرائم منسٹر ہاؤسنگ سکیم کیلئے زمین کے حصول سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں نے شرکت کی اجلاس میں تمام…

قمبر میں تین اقوام کے شاملات پر مخصوص گروپ کا قبضہ،خون ریزی کا خدشہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات کے علاقہ قمبر کی تین اقوام نے اپنی شاملات پر سے مخالف فریق کا ناجائز قبضہ ختم نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی،کئی سالوں میں کیس کا فیصلہ نہ ہوسکا،مخالف فریق بااثر ہے جو تین اقوام کو…

سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین تصادم میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں دو فریقین کے درمیان زمین…

مٹلتان میں ملکیتی اراضئ کا تنازعہ جرگہ کے ذریعے حل، برسوں سے ایک دوسرے کے دشمن گلے مل گئے

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) سوات کے علاقہ مٹلتان میں برسوں سے جاری تنازعہ حل۔ فریقین آپس میں شیر و شکر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹلتان میں میدان خوڑ کے اوپر دو فریقین کے درمیان ملکیت کے حوالے سے کئی سالوں سے تنازعہ…

نیب نے سوات یونیورسٹی میں مبینہ بد انتظامی سے متعلق تحقیقات کی منظوری دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء ) قومی اسمبلی کی رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے سوات یونیورسٹی میں ایک منصوبے کیلئے منظور شدہ اڑھائی ارب روپے کے فنڈز سے متعلق نیب سے رابطہ کیا ہے جمعہ کے روز نیب کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر (ر) فاروق ناصر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More