Browsing Tag

انتظامیہ

کالام روڈ کھل گیا، تحصیل انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے کالام روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء)سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث کل سے بند کالام سڑک کو تحصیل انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے ٹریفک کیلئے بحال کردیا۔ کالام سڑک تین مختلف مقامات پر لینڈ سلائندنگ کی وجہ سے بند…

سوات انتظامیہ کا ضلعی کچہری کی حدود میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) ضلعی کچہری کے حدود میں انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، کھوکے مسمار کردیئے گئے ، کچہری میں داخل ہونے کے لئے راستے وسیع ، گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی…

تین روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات مکمل، 30 یونین کونسلوں کے 223089 بچوں کو پولیو قطرے پلائے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)سوات میں 6تا9 اگست 2018کوچار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں30یونین کونسلوں میں مہم کے دوران ایک لاکھ بیس ہزارتین سو تین گھرانوں میں موجود 223089بچوں کو گھر…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ائندہ انتخابات کیلئے قوائد و ضوابط وضع، تمام محکموں کے سربراہان کا اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود کی سربراہی میں ضلع میں عام انتخابات 2018 کی تیاری اور انتظامات کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔ ڈی سی سوات نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی موجودگی میں تمام متعلقہ محکموں اور ڈی…

بریکوٹ میں اپریشن، تاجربرادری کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) بریکوٹ ،تجاویزات کے خلاف اپر یشن ،تاجر برادری کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ انتظامیہ ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر محسن حبیب کا بریکوٹ بازار میں فٹ پاتھ اور شٹر سے…

ملم جبہ انٹری فیس 20روپے کی بجائے 100روپے لینے پر سیاحوں کا احتجاج،ہوٹل انتظامیہ کیساتھ زبردستی

ملم جبہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) سوات کی وادی ملم جبہ میں نجی کمپنی کی جانب سے انٹری فیس 20روپے کی بجائے 100روپے لینے پر سیاحوں کا احتجاج ،سیاح بغیر انٹری فیس کے مالم جبہ داخل ہوئے تو ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل اور چیئرلفٹ…

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

سوات میں کھلونا نما اسلحہ کی بھرمار،معصوم بچے تشدد کی طرف راغب، انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 جون 2018ء)مینگورہ سمیت ضلع بھر میں کھلونا اسلحہ کی کھلے عام فروخت نے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تشدد کی طرف راغب کردیا۔معصوم بچے گینگ بنا کرسارا دن ایک دوسرے پر حملے کرتے گولیاں برساتے ہیں۔کوئی بچہ زخمی ہو جاتا ہے تو…

ڈپٹی کمشنر سوات کی ان لائن کھلی کچہری، شہریوں نے تجاویز اور مسائل بیان کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے فیس بک پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو ڈی سی سوات کے فیس بُک پیج پر لائیو براڈکاسٹ کیا گیااس موقع پرشہریوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل و مشکلات کے علاوہ…

‎مینگورہ میں انتظامیہ کا سبزی منڈی وبازاروں پر چھاپے،متعدد دکاندار گرفتار

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے مینگورہ کی مقامی سبزی و فروٹ منڈیوں اور بازاروں میں چھاپوں کے دوران متعدد تاجروں اور دکانداروں کو مقررہ نرخوں سے تجاوز اورناقص اشیاء فروخت کرنے پر حوالات میں بند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More