Browsing Tag

بحق

خوازہ خیلہ : 25 سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں 25سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محمد فیاض رانزڑہ پل پر سیلفی لیتے وقت پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں جا گرا۔ریسکیو1122کے…

مینگورہ: محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی مرکزی مینگورہ کے گنجان آباد علاقہ محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عشاء کے بعد اس وقت خالد پر فائرنگ کی جس وقت وہ گھر سے نکل رہا تھا۔ فائرنگ…

خوازہ خیلہ کے علاقہ جانو میں بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ جانو میں 8 سالہ بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ آٹھ سالہ حمزہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا اور ان کا چچازاد موٹر کار نکال رہا تھا کہ ریورس آتے ہوئے وہاں موجود آٹھ سالہ بچہ…

افسوسناک خبر،کالام مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2019ء) گزشتہ روز سوات کی وادی کالام پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں ماں اور اسکے چار بچے بھی شامل ہیں ، تمام افراد کا…

کبل میں المناک حادثہ، ایک بچہ جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں سیرسینئی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے ، کبل پولیس کے مطابق گاؤں سیرسینئی میں دو موٹر…

شاہ ڈھیری، موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم،ایک جان بحق دو زخمی

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 فروری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا، پولیس اسٹیشن شاہ ڈھیری کے مطابق موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا، جن میں سے ایک زخموں کی تاب…

تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں ٹریفک حادثہ،اسسٹنٹ کمشنر بحرین جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے اسسٹنٹ کمشنر بحرین جاں بحق اور ان کے گن مین اور رشتہ دار شدید زخمی ہوگئے ۔ اتوار کی رات نماز…

سیدو اسپتال میں ڈیلیوری کے دوران لیڈی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سیدوشریف ہسپتال میں زچکی کے دوران لیڈی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت کی وجہ سے خاتون جاں بحق رشتہ دار مدد کے لئے چیخ وپکار کرتے رہیں مگر کسی نے ان کی فریاد نہیں سنی ، تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More