Browsing Tag

بند

بنڑپولیس کو روزہ لگ گیا، ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کی ایماء پر نوجوان کو تشددکا نشانہ بناکر حوالات میں…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) بنڑپولیس کو روزہ لگ گیا، ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کی ایماء پر نوجوان کو تشددکا نشانہ بناکر حوالات میں بند کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نوجوان سمیع اللہ سکنہ طاہر آباد بنڑپولیس سٹیشن…

حلال فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، مینگورہ شہر میں ایک بیکری سیل جبکہ کئی پر بھاری جرمانے عائد

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سوات کا شہر کی بیکریوں کی چیکنگ ،اکتیس بیکریوں کا معائنہ کیا گیاچاربیکریوں پر بھاری جرمانے عائد ایک بیکری سیل ،تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی…

‎تنخواہوں کی عدم ادائیگی،بھرتیوں میں نظر اندازی،واسا کیخلاف کیس دائر

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) متحدہ مزدور یونین سی بی اے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن بابوزئی مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر ، صدر بخت کرم ، نائب صدر محمد رازق ، جنرل سیکرٹری قاری جمیل احمد اور فنانس…

‎گل کدہ ،ندی نالوں کی بندش،گندہ پانی گلی کوچوں میں بہنے لگا،عوام پریشان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) علاقہ گل کدہ میں ندی نالوں کی بندش کے سبب گندہ پانی گلی کوچوں میں بہنے لگا،لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ،ٹی ایم اے اورواسا اہلکاروں نے اس طرف آنے کا سلسلہ بند کردیا ہے…

بریکوٹ میں پرائمری اسکول کئی ماہ سے بند، با اثر استانیوں کا گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ میں لڑکیوں کا پرائمری اسکول کئی ماہ سے بند،با اثر استانیوں کا گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے کا انکشاف،ڈی ای او شمیم اختر نے تعینات استانیوں کو گزشتہ فروری کے 28 تاریخ کو…

کالام یوٹیلیٹی سٹور میں خرد برد کا انکشاف، سٹور تین ماہ سے بند، رمضان پیکیج صرف نام تک محدود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) صوبائی حکومت کا رمضان پیکج ٹھاہ۔ کالام کا گورنمنٹ یوٹیلٹی سٹور خالی، خرد برد کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں کا واحد گورنمنٹ یوٹیلٹی سٹور پچھلے تین مہینوں سے خالی پڑا ہے…

اے سی خوازہ خیلہ کی کارروائی، پٹرول پمپ سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈی سی سوات کی ھدایت پر سوات کی تمام تحصیلوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گران فروشوں اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے دوران کارروائی غیر…

سوات کے کیمسٹوں کا ڈرگ ایکٹ کے نفاذ کیخلاف غیر معینہ مدت تک احتجاج جاری، دکانیں بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کا ڈرگ ایکٹ 2017کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور مارچ ، غیر معینہ مدت تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان ، مریضوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا…

مینگورہ بائی پاس قمبر سے لے کر فضاء گٹ تک ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر تارکول کرنے کی وجہ سے روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے لہٰذا گاڑی مالکان اور ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ متبادل کے طور پر جی ٹی روڈ یا کبل…

ملامہ یوسفزئی کے اسکول “خوشحال اسکول فار بوائز” کے دروازے بچوں پر بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 2 مئی 2018ء) تعلیم کے فروغ کیلئے کام کرنے والی عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزی کے اسکول خوشحال سکول فار بوائز کے دروازے بچوں پربند کردئے گئے ،80 طلباء فارغ ،سکول سٹاف کو بھی فارغ کردیا گیا ،پوری دنیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More