Browsing Tag

دھرنا

دھرنے کا خوف یا کچھ اور؟ لنڈاکے کے مقام پر کنٹینر پہنچادئے گئے،کسی بھی وقت سڑک کو بند کیا جاسکتا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے داخلی مقام لنڈاکے پر کنٹینر پہنچادئے گئے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ کنٹینرز ممکنہ طور سوات سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جانے والے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کئے جائینگے۔اور ان کنٹینرز کو سڑک…

سیدو شریف قبرستان پر لینڈ مافیا کے قبضہ کیخلاف اہل سیدوشریف کا دھرنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 نومبر 2018ء) سوات کے علاقہ سیدو شریف کے لوگوں نے سیدو شریف قبرستان میں لینڈ مافیا کے قبضہ کے خلاف دھرنے کا آغاز کر دیا۔ سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے سیدوشریف چوک میں دھرنا کے پہلے روز لوگوں کی بڑی…

ڈی جی و سیکریٹری ہیلتھ کڈنی ہسپتال کرپٹ انتظامیہ کی پشت پر ہے۔ ایم پی اے عزیزاللہ گران

سوات سے پی ٹی آئ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنے ہی حکومت کے خلاف کڈنی ہسپتال منگلور کے سامنے درجنوں کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عزیزاللہ گران نے الزام عائد کیا کہ کڈنی ہسپتال میں نوکریوں کی…

ایم پی اے عزیز اللہ گران کا احتجاج رنگ لے آیا، کڈنی ہسپتال انتظامیہ کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) کڈنی ہسپتال میں بدعنوانیوں کے خلاف ایم پی اے عزیز اللہ گران کی قیادت میں احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ، مینگورہ خوازہ خیلہ سڑک بلاک، ٹائیرجلائے گئے، شدید نعرہ بازی ، ایم پی اے فضل حکیم ، انتظامیہ کا…

تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے منگلور کڈنی ہسپتال کے سامنے دھرنا دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران کا کڈنی ہسپتال سنگوٹہ سوات کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ احتجاجی دھرنا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھر پور شرکت ، بڑی تعداد میں کارکن دھرنے میں شریک، شدید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More