مٹہ میں زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں زیر تعمیر گھر کا شٹرنگ کرگیا جس کے نتیجہ میں باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔ دونوں بیٹے اپنے والد کے ساتھ گھر کی تعمیر کے کام میں مصروف…