Browsing Tag

ٹیکس

تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے “پاٹا” کے خاتمہ کیخلاف سول نافرمانی کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے سوات پریس کلب میں تقریر کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دیدی، ممکنہ تحریک کو ڈویژن بھر میں توسیع…

ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خلاف بل کی حمایت کرنے والے ممبران ماسمبلی قوم کے مجرم ہیں، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی جداگانہ حیثیت کے خاتمہ پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائل کے انضمام پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن آسمانی بجلی ملاکنڈ…

پاٹا کا خاتمہ، تمام سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں نے احتجاجی شیڈول کیلئے اجلاس طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف تاجر برادری، وکلاء ، صحافی برادری، سول سوسائٹی اور تمام سیا سی پارٹیوں کا احتجاج کے شیڈول کیلئے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،ائندہ چند روز میں اے…

مالاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف تمام سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مئی 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف تاجر برادری اور تمام سیا سی پارٹیوں کا ایکا ، خصوصی حیثیت (پاٹا) کے خاتمہ کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے ، ڈویژن بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، پہیہ…

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کیلئے ٹیکس استثنٰی پانچ سال کے بجائے دس سال کردیا جائے۔ محمد امین

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ سوات اور دیگر علاقوں کے لئے ٹیکس سے استثنی پانچ سال کے بجائے دس سال کردیا جائے ۔مالاکنڈ ڈویژن کے لئے فوری طور پر ترقیاتی…

سوات کی امتیازی حیثیت کسی بھی صورت ختم نہیں ہونے دینگے، معاہدے کی پاسداری لازمی ہے، مسرت احمدزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) ممبر قومی اسملی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کی الگ حیثیت ہے جو کسی طور پربھی ختم نہیں ہو سکتا، فاٹا کی حیثیت سوات سے بلکل برابر نہیں ، ایک معاہدہ کے طور پر سوات پاکستان میں مدغم ہواتھا،…

فاٹا انضمام کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں ٹیکس کا نفاذ متوقع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)فاٹا انضمام کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کا قبائلی حیثیت ختم، فاٹا بل قومی اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد مالاکنڈڈویژن کے سات اضلاع کی اہم ترین حیثیت ختم ہوگئی، پانچ سال بعد مالاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع میں ٹیکس اور کسٹم ایکٹ متوقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More