Browsing Tag

ٹیکس

سوات کی تاجر برادری نے ٹی ایم اے کو کسی قسم کا ٹیکس نہ دینے کا اعلان کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈر فیڈریشن نے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلانات کئے ہیں کہ تاجران تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو کسی قسم ٹیکس ادا نہ کریں۔ اتوار کو سوات ٹریڈرز فیڈریشن کی جانب سے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے…

ایف بی آر کیجانب سے سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیلئے سروے شروع کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 فروری 2019ء) سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیلئے سروے شروع کرنے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق فاٹا اور پاٹا میں چھوٹے تاجروں پر فیکسڈ ٹیکس نافذ کیا جائیگا،یاد رہے کہ ایف بی ار نے پرویز مشرف کی…

تحصیل بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عائد ٹیکسوں کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) ملاکنڈ ڈویثرن ٹیکس فری زون ہے ، بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عوام پر مسلط کردہ ٹیکس کسی صورت میں نہیں مانتے، ایک طرف مہنگائی میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب ٹی ایم اے…

ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) حکومت کی طرف سے مالاکنڈ ڈویژن میں موجود نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں جسکے تحت مالاکنڈ ڈویژن میں موجودہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ان کے ماڈل…

بریکوٹ بازار میں ٹیکس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، دکانداروں کا ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن…

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء)سوات کی تحصیل بریکوٹ کے بازار میں ٹیکس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بازار صدر معراج الدین و دیگر نے کہا کہ ہم…

سوات سمیت مالاکنڈڈؤیژن میں ٹیکس کے نفاذ بارے مراد سعید کریڈٹ لینے کی دوڑ میں شامل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) سوات سمیت مالاکنڈڈؤیژن میں ٹیکس کے نفاذ بارے مراد سعید کریڈٹ لینے کی دوڑ میں شامل ،انہوں نے ائندہ پانچ سال ٹیکس لاگو نہ کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، بل میں…

ملم جبہ سوات کے عوام کیلئے نو گو ایریا ، مقامی افراد پر بھی ٹیکس کا نفاذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 آگست 2018ء) ملم جبہ سوات کے عوام کیلئے نوگو ایریا قرار،اب اپنے ہی علاقہ کی سیر کیلئے ٹیکس دینا پڑیگا، کسی قسم کی سہولیات نہ ہونے کے باوجود بھی ملم جبہ میں نجی کمپنی کا راج ، ملم جبہ میں داخل ہونے کیلئے دو سو روپے…

سوات ، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،ایل پی جی کے نرخوں،پانی کی فیسوں میں اضافے ،پانی کی شدید قلت ،ٹیلی فون ،بجلی کے ماہانہ بلوں میں ٹیکسوں کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج،مسائل کو جلدازجلد حل…

ملاکنڈ کے عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے،عمران خان کا کبل گراونڈ میں جلسہ سے خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےسوات کے تحصیل کبل میں ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار ملا تو سوات کے سیاحت کو فروغ دینگے جبکہ ملاکنڈ ڈویژن میں ’’پاٹا‘‘ کی خصوصی…

ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت(پاٹا) کو ختم کرنے کے فیصلہ اور ٹیکسوں کے نفاذ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More