Browsing Tag

alisadpara

کے ٹو کی مہم جوئی میں تیس گھنٹوں سے لاپتہ علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری

اسلام آباد: دنیا کی دوسری بڑی چوٹی “کے ٹو” کو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش میں آج پھر سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ علی سدپارہ کے ٹو کو موسم سرما میں سر…