Browsing Category
پاکستان
مقناطیسی پٹی والے اے ٹی ایم کارڈز کی بندش پر اسٹیٹ بینک کا بیان
افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ مقناطیسی پٹی والے موجودہ اے ٹی ایم کارڈز نے 31 دسمبر 2019 سے کام کرنا بند کردیا ہے۔
وزیراعظم کا اظہارِ برہمی، گیس صارفین سے وصول اضافی رقم واپس کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کے نوٹس کے بعد اضافی بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے پر برہمی کا اظہار کیا۔
برفباری سے لواری ٹنل جانے والی سڑک پرمتعددگاڑیاں پھنس گئیں
جنوبی ايشيا کی طویل ترين سرنگ لواری ٹنل کو جانے والی سڑک پر برف جمع ہونے سے مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے
بھارت میں مسلمانوں کا منظم قتل عام جاری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی میڈیا کی ایک خبر ٹویٹ کی جس میں بتایا گیا ہے کہ اترپردیش کی پولیس نے 6 سال قبل انتقال کرجانے والے مسلمان شخص اور 93 سالہ بزرگ شہری کا نام بھی امن و امان میں خلل ڈالنے والے افراد کی فہرست میں شامل کردیا۔
ومپیو کا فون، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت رابطوں کی ضرورت ہے: جنرل باجوہ
ماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے اہم بیان میں مائیک پومپیو نے لکھا کہ میں نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے رابطہ کیا اور انہیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے معاملے میں اٹھائے گئے امریکی دفاعی اقدام سے متعلق آگاہ کیا۔
سول ایوی ایشن کا ملتان ایئر پورٹ پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑنے کا نوٹس
ذرائع سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ واقعہ 19 دسمبر کو ملتان ائیرپورٹ پر پیش آیا تھا، ڈاکٹر فیصل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے سے واپسی پاکستان پہنچے تھے، نوجوان سائنسدان کی کھانسی کو ایف آئی اے عملے نے شان میں گستاخی سمجھا۔
ججز کو گاڑیوں پر سائرن،ہوٹرلگانے سے روک دیا گیا
حکم کی خلاف ورزی کرنے والے ججزکوسخت تادیبی کاروائی کی وارننگ جاری کی ہے۔
رواں عمرہ سیزن میں 25 لاکھ ویزے جاری،پاکستانی معتمرین سرفہرست
یکم محرم 1441 ہجری سے 7 جمادی الاولی 1441 ہجری تک کی ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
تفصیلات کے مطابق نئے سال کا آغاز ہوتے ہی مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی پریشانی میں اضافہ کردیا ہے
حکومتی درخت کی جڑیں کاٹ دی ہیں، اب آخری دھکا دینگے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند روز بعد ہم شہروں میں احتجاج کیلئے جائیں گے، اب یہ تحریک رکے گی نہیں، بلکہ تیز تر ہوتی جائے گی، کارکنان کوہدایت ہے کہ صبح سے مغرب تک دھرنا دیں، دن کے وقت راستے بندکرکے…