کالام میں تہکال واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایم پی نیٹ ورک نے عامر تہکال پر پولیس کی جانب سے بہیمانہ تشدد اور عزت نفس کو مجروع کرنے کے خلاف وادی کالام میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں اہم سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کی اور مین بازار کالام کو ٹریفک کے…