Browsing Tag

Army

سوات میں دس سال بعد آتش بازی پر پابندی ختم کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018) سوات میں فاک فوج کی جانب سے آتشبازی پر لگی پابندی ہٹا دی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سوات میں آتش بازی پر لگی پابندی کو دس سال بعد ختم کردیا گیا اب لوگ شادیوں اور دیگر تقریبات میں آتش…

انتظامی اختیارات بتدریج سول انتظامیہ کے حوالے کئے جا رہے ہیں،کمشنر/ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) کمشنرملاکنڈڈویژن ظہیرالاسلام اورڈی آئی جی اخترحیات خان نے کہا ہے کہ انتظامی اختیارات بتدریج سول انتظامیہ کے حوالے کئے جارہے ہیں ، اورچیک پوسٹوں کو پولیس کے حوالے کرنے کا مرحلہ وار عمل جاری ہے۔ ان خیالات…

سیکورٹی فورسز نے دیر اپر اور دیر لوئر انتظامی اختیارات سول انتظامیہ کو منتقل کردیئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10اپریل2018)سیکیورٹی فورسز نے دیر اپر اور دیر لوئر انتظامی اختیارات سول انتظامیہ کو منتقل کردیئے ، اس حوالے سے دیر پائین کے ہیڈکوارٹر تیمر گرہ میں پروقار تقریب ہوئی ، تقریب میں جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل علی…

سوات کے علاقہ شگئی میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18مارچ2018)سوات کے علاقے شگئی میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اینڈ فیمل کے ماہر ڈاکڑز نے مریضوں کا معائنہ کیا ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سوات کے علاقے شگئی میں پاک آر می کے زیر…

پاک فوج کی جانب سے کبل میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) پاک فوج کی جانب سے آرمی کیمپ توتانوبانڈئی میں شجر کاری مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا گیا،مہم کے دوران کبل کے چھ یونین کونسلوں میں ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے تعاون سے 10ہزار پودے تقسیم کئے گئے،شجر کاری مہم کے موقع…

پاک فوج کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ فری کوچنگ کلاسز اختتام پذیر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6مارچ2018) جی او سی ملا کنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل علی عامر عوان کی ہدایت پر ودویہ ہال میں ٹیلنٹ ہنٹ فری کو چنگ کلاسز کے اختتام پر ہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سکو لو ں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔تقریب میں…

سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند بیماری سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست شدت پسند بیماری کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق سعید اللہ ولد شیر دل سکنہ توتانا بانڈئی تحصیل کبل کو فورسز نے اکتوبر2010ء کو شدت پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔…

سوات کے علاقے روڑیہ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05مارچ2018)سوات کے علاقے روڑیہ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، علاقے میں مریضوں کا معائنہ اور فری دوائیاں تقسیم ، گذشتہ روز سوات کے علاقے روڑیہ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیل کیمپ کا انعقاد کیا…

سوات کے علاقے کوکارئی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018) پاک آرمی کے 6FF یونٹ کے زیر اہتمام سوات کے علاقے کوکارئی میں ایک روزہ فری میدیکل کیمپ کا اہتمام ، سینکڑوں مریضوں کامعائنہ اورمریضوں کو مفت دوائیاں فراہم ، گذشتہ روز سوات کے علاقے کوکارئی میں پاک آرمی کی…

چیک پوسٹوں پر فوجی جوانوں کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے،سوات قومی جرگہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)ترجمان قومی جرگہ نے ایک وضاحتی بیان میں چند غیر ضروری باتوں کی اشاعت کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی کے حوالے سے تعلیمی اداروں میں بے جا مداخلت ،اختیارات کی بتدریج منتقلی ،جبری چوکیداری اور چیک پوسٹیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More