Browsing Tag

azadi march

مٹہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، پولیس کا فلیگ مارچ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس تھانہ کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری کیساتھ فلیگ مارچ ،مارچ میں ڈی ایس پی مٹہ سرکل سمیت مٹہ تحصیل کی تمام پولیس تھانوں اور پولیس چوکیوں کے افسران سمیت سینکڑوں پولیس نفری کی شرکت ، مارچ میں ٹریفک پولیس کی…

آزادي مارچ رکوانے کيلئے انتظاميہ کي حکمت عملي تيار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) آزادي مارچ رکوانے کيلئے انتظاميہ کي حکمت عملي تيار، تمام داخلي وخارجي راستے بند کرنے کيلئے مختلف مقامات پر کنٹينرز پہنچا دئے گئے، لنڈاکي، شموزي اور ناواگئي سميت ديگر علاقوں ميں سڑکوں کنارے کنٹينرز رکھ دئے گئے۔جے يو…

آزادی مارچ کے حوالہ سے سوات میں رہبر کمیٹی کی اہم میٹنگ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ رہبرکمیٹی کا اجلاس،مختلف سیاسی پارٹیوں کے قائدین کی شرکت،آزادی مارچ کے حوالہ سے بات چیت،شرکاء نے مارچ میں ہرصورت شرکت کرنے کا عزم کرلیا،گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے ضلعی دفتر میں…

اسلام آباد میں ڈانس پارٹی نہیں دھرنا ہوگا، ایوب اشاڑے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ایوب اشاڑے نے کہا ہے کہ تیس اکتوبر کو اسلام اباد میں ڈانس پارٹی نہیں بلکہ دھرنا ہوگا ، پی ٹی ائی اپنے دھرنے میں پیسوں پرپیشہ ور رقاصاوں کو لاتے تھے ، جبکہ اس دھرنا میں کارکن ہونگے، ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More