بریکوٹ،14 سالہ بچے کی لاش دریائے سوات سے برآمد
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ ابوہا میں دریائے سوات سے 14 سالہ بچہ کی لاش بر آمد کرلی گئی ۔ریسکیو1122 کے ترجمان کے مطابق کوٹہ ابوہا میں 14 سالہ ساحل خان ولد عبدالواسع سکنہ کوٹہ ابوہا کی جسد خاکی دریائے سوات سے…