آج کی خبریں سوات، بریکوٹ میں فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ایک زخمی عدنان باچا اگست 20, 2021 0 جاں بحق خواتین میں ملزم کی سالی اور بہن شامل ہیں جبکہ ملزم کی ساس فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئیں